نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کے مارے جانے کے بعد آٹھویں دن سنيچر کو بھی کشمیر میں معمولات زندگی مثاثر رہی۔ ٹھپ رہا۔
ایک پولیس افسر نے بتایا ہے کہ سیکورٹی انتظامات برقرار رکھنے کے لئے و ادی کشمیر کے تمام 10 اضلاع میں احتیاط کے طور پر مسلسل کرفیو جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر میں کل کے پ ...
حزب المجاہدین کے جوان کمانڈر برہان وانی اور ان کے دو ساتھیوں کی سیکورٹی اہلکاروں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں ہلاکت کے بعد حالات کنٹرول سے باہر ہوگئے اور عوام نے کشمیری جوانوں کی ہلاکت کے بعد ہندوستانی انتظامیہ کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔ مظاہرے شروع ہوئے۔
ایک کشمیری شہری ...
حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان بانی کی 8 جولائی کی ہلاکت کے بعد بھڑکے تشدد کے لئے وزیر داخلہ پہلے ہی پاکستان کی جانب انگلی اٹھا چکے ہیں۔ تشدد میں تقریبا 50 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ ہزاروں لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ 2005 میں ڈھاکہ میں کانفرنس کے دوران سارک کی قیادت نے رضامندی ظاہر کی تھی کہ سارک ممالک کے وز ...
حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کی موت کے بعد کشمیر میں بدامنی پھیلانے کے لئے بھیجا تھا۔
ہندوستان کی خفیہ ایجنسی کا دعوی ہے کہ
اس کو باقاعدہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر سے ہدایات بھی مل رہی تھی۔
این آئی اے کے مطابق بہادر علی کو پاکستان کی فوج نے باقاعدہ ملٹری ٹریننگ بھی دی تھی۔ این آئی اے ...
حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کی ایک جھڑپ میں ہلاکت کے بعد سے تشدد شروع ہوا تھا جس سے حالات خراب ہو گئے تھے۔ اس تشدد میں اب تک 50 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور کئی لوگ زخمی ہوئے ہیں۔
حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کی موت کے بعد سے حالات انتہائی کشیدہ چلے آ رہے ہیں۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کشمیر میں جاری بدامنی میں کم از کم 65 افراد ہلاک اور 7000 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل نے پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف کی درخواست پر ہندوستان سے اپیل کی تھی کہ وہ ...
حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کی 8 جولائی کو ہلاکت کے بعد سے ہی کشمیر میں کشیدگی جاری ہے۔ پانچ ہفتوں سے چل رہی بدامنی میں 65 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کی سکیورٹی اہلکاروںن کے ہاتھ موت کے بعد وسیع پیمانے پر مظاہرے ہوئے تھے۔
مظاہروں کے دوران سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں تقریبا 71 لوگ مارے گئے اور بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہوئے تھے۔
زیادہ تر لوگ پیلیٹ گن کی وجہ سے زخمی ہوئے تھے۔ تبھی سے کوشش کی جا رہی ہے کہ سکیورٹی ...
حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کی سیکورٹی اہکاروں کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں ہلاکت کے بعد اب تک 111 کشمیری جاں بحق اور 12 ہزار سے زیادہ زخمی ہو چکے ہیں۔